7کروڑ روپے کی لاگت سے بزنس ایکسپریس کی تزئین و آرائش مکمل، باقاعدہ افتتاح (کل )ہوگا
بزنس ایکسپریس ٹرین 3اے سی بزنس، 2اے سی سٹینڈرڈ اور8اکانومی کلاس کوچز پر مشتمل ہوگی‘ ترجمان ریلویز
اتوار 7 فروری 2016 13:25
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 فروری۔2016ء) 7کروڑ روپے کی لاگت سے بزنس ایکسپریس ٹرین کی تزئین و آرائش کر دی گئی ، باقاعدہ افتتاح کل بروز ( پیر )کو کیا جائیگا ۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق بزنس ایکسپریس ٹرین 3اے سی بزنس، 2اے سی سٹینڈرڈ اور8اکانومی کلاس کوچز پر مشتمل ہوگی۔
(جاری ہے)
ایئرکنڈیشنڈ کوچز میں قراقرم ایکسپریس والی ساری سہولتیں دی جائیں گی جبکہ کرایہ قراقرم ایکسپریس سے کم رکھا گیا ہے۔
بزنس ایکسپریس لاہور اور کراچی سے سہ پہر03:30بجے چلا کرے گی۔مسافروں کی گنجائش 486سے بڑھا کر 958کردی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق سہولتوں میں وائے فائی ،ایل ای ڈی ، پردے اور پبلک ایڈریس سسٹم شامل ہیں۔ہر کو چ کی صفائی کے لیے علیحدہ عملہ مخصوص ہوگا۔ٹرین خانیوال ، بہاولپور، رحیم یارخان ، روہڑی ، نواب شاہ، حیدرآبادبھی رُکے گی۔ ان اسٹیشنوں کے لیے ریزرویشن کوٹہ بھی مختص کردیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.