سٹار وارز دی فورس اویکنز کی دو ارب ڈالر سے زائد کی ریکارڈ کمائی
پیر 8 فروری 2016 12:08
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء)امریکہ کے ڈزنی سٹوڈیو کا کہنا ہے کہ ’سٹار وارز: دی فورس اویکنز‘ نے دنیا بھر میں دو ارب ڈالر سے زائد کا کاروبار کیا ہے اور فلم دو ارب ڈالر زائد کا کاروبار کرنے والی تیسری فلم ہو گئی ہے۔اس فلم نے ’اوتار‘ اور’ٹائی ٹینک‘کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔’سٹار وارز: دی فورس اویکنز ‘ دسمبر میں نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی۔
سٹار وارز 2015 میں برطانیہ کی سب سے ہٹ فلم سٹار وارز کی نئی فلم کا شاندار آغاز اور ریکارڈ کمائی-ڈزنی سٹوڈیو کا کہنا ہے کہ فلم نے تقریبا نصف کاروبار امریکہ میں کیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فلم کے ریلیز ہونے کے آٹھ ہفتوں میں شمالی امریکہ کے باکس آفس پر فلم کے 90 کروڑ ڈالر مالیت ٹکٹ فروخت ہوئے ہیں ’یہ واحد فلم ہے جو اس سنگِ میل تک پہنچی ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.