شہید مرتضیٰ بھٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل، ینگ الیون نے 7رنز سے جیت لیا
پیر 8 فروری 2016 16:37
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء) دوسری شہید مرتضیٰ بھٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل، ینگ الیون نے 7رنز سے جیت لیا۔
(جاری ہے)
دوسری شہید میر مرتضیٰ بھٹو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کافائنل میچ ینگ الیون دوڑ اور بلوچستان الیون چتن پٹی کے درمیان ہوا، ٹاس جیت کر ینگ الیون نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20اوور میں 158رنز بنائے ،شبیر احمد نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 57جبکہ اصغر علی نے 32اسکوار بنائے بلوچستان الیون کے داوٴد نے 4کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، جواب میں بلوچستان الیون چتن پٹی نے مقررہ اوور میں 151رنز کئے اور ینگ الیون نے میچ 7رنز سے جیت لیا، بلوچستان الیون کی جانب سے میر خان نے 50اور خیر بخش نے 30رنز اسکور کئے ، اس موقع پر مہمان خان پیپلز پارٹی شید بھٹو کے ضلع رہنما احسان اللہ کھوسو اور یونین کونسل کے بہادر پور کے چیئرمین سجاد علی بنگلانی تھے جنہوں نے کامیاب ٹیم میں انعامات تقسیم کئے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.