پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی حریت رہنماء سید علی گیلانی سے ملاقات ،خیریت دریافت کی
کشمیری عوام کی امنگوں کی حقیقی معنوں میں ترجمانی کرنے اور حمایت پر پاکستانی حکومت اور عوام کے شکرگذار ہیں ،علی گیلانی
منگل 9 فروری 2016 19:48
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے حریت رہنماء سید علی گیلانی سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی جبکہ سید علی گیلانی نے کشمیری عوام کی امنگوں کی حقیقی معنوں میں ترجمانی کرنے اور حمایت پر پاکستانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے حریت رہنماء سید علی گیلانی سے ملاقات کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سید علی گیلانی کی رہائش گاہ پر ہونے والی اس ملاقات میں عبدالباسط نے سید علی گیلانی سے خیریت دریافت کی۔ اس دوران حریت رہنماء سید علی گیلانی نے کشمیر کی آزادی کیلئے آواز اٹھانے، سفارتی و اخلاقی حمایت پر پاکستانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے کشمیریوں کی آواز دبانے کیلئے سر گرمیاں بڑھا دی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.