شام میں محصور باشندوں کی تعداد 10لاکھ ہو گئی،نیدرلینڈ گروپ پیکس انکشاف
منگل 9 فروری 2016 21:08
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شامی خانہ جنگی میں محصور ہو جانے والے باشندوں کی تعداد ایک ملین سے زائد ہو چکی ہے۔
(جاری ہے)
زیادہ تر علاقوں میں بجلی، پانی اور دیگر ضروری اشیائے ضروریات کا بہت زیادہ فقدان ہے اور اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے عالمی برداری کو فوری ایکشن لینا چاہیے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہالینڈ کے گروپ پیکس اور واشنگٹن میں قائم ایک ادارے کی طرف سے جاری کردہ اس رپورٹ کے مطابق شام کے 46 مختلف محصور علاقوں میں پھنسے افراد کی مجموعی تعداد 1.09 ملین ہو چکی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر علاقوں میں بجلی، پانی اور دیگر ضروری اشیائے ضروریات کا بہت زیادہ فقدان ہے اور اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے عالمی برداری کو فوری ایکشن لینا چاہیے۔ اس چار سالہ تنازعہ میں اقوام متحدہ کے مطابق ڈھائی لاکھ سے زائد افراد مارے بھی جا چکے ہیںمزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.