پیپلزپارٹی نے یونین کونسل/ یونین کمیٹی کی سطح پر مردم شماری کیلئے مانیٹرنگ کمیٹیاں قائم کردیں
مردم شماری کے حوالے سے مردم شماری ڈاٹ کام کے نام سے ایک ویب سائٹ بھی قائم کی جارہی ہے،سینیٹر تاج حیدر
بدھ 10 فروری 2016 20:13
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر تاج حیدر نے پارٹی کے تمام ضلعی صدور کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر یونین کونسل/ یونین کمیٹی میں مردم شماری کیلئے مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل دیں یہ کمیٹیاں پانچ ارکان پر مشتمل ہونگی اور اراکین میں وارڈ کی سطح کے ٹکٹ ہولڈرز اور منتخب کونسلرز شامل ہونگے۔
ضلعی صدور کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ لیول پر کمیٹی وارڈز کمیٹیوں کے کام کی نگرانی کرے گی اور وارڈ کمیٹیاں اپنی ہفتہ وار رپورٹ ڈسٹرکٹ کمیٹی کو اور ڈسٹرکٹ ڈویژنل کمیٹی کو ارسال کرینگے۔ پی پی پی میڈیا سیل سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق سینیٹر تاج حیدر نے کہا کہ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر صوبہ کی سطح پر بھی مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دیں گے جو موصول ہونے والی شکایات پر کارروائی کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یو اے ای میں پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان
-
ڈاکوئوں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لی
-
جمہوریت مخالف قوتیں میڈیا کو خاموش کرانے کے درپے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
-
کراچی کے جو صحافی آئی ٹی کورس کرنا چاہتے ہیں، انہیں مفت سہولت دوں گا، گورنر سندھ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات
-
اسلام ہمیں احترام انسانیت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتا ہے،مولانا عبدالخبیر آزاد
-
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،30 ہزار 68 ملزمان گرفتار
-
چوہدری شافع سے ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چینی سرمایہ کار کمپنی ایٹائل ڈیسٹ کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.