لاہور ،دھند کی شدت ، حدنگاہ انتہائی کم ہونے سے پروازوں کے شیڈول بری طرح متاثر
بدھ 10 فروری 2016 21:17
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 10 فروری۔2015ء) لاہور شہر میں علی الصبح دھند کی شدت کے باعث حدنگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث اندرون ملک اور بیرون ملک کی پروازوں کے شیڈول بری طرح متاثر ہوئے۔ دھند کے باعث بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کو لاہور کی بجائے کراچی اور ملتان ائیرپورٹس پر لینڈنگ کروانا پڑی۔
(جاری ہے)
جدہ سے آنے والی پرواز کو کراچی لینڈ کرنا پڑا جبکہ ابو ظہبی سے آنے والی پرواز کو ملتان ایئرپورٹ پر اتارنا پڑا۔
2منسوخ ہونے والی پروازوں کی رات 9بجے پروازیں متوقع ہیں جبکہ دھند کے باعث موٹروے کو بھی کئی گھنٹوں کے لئے بند کردیا گیا۔ دھند کی شدت کے باعث کئی خوفناک حادثات بھی پیش آئے جن میں کئی قیمتیں جانیں بھی ضائع ہوگئیں موٹروے اتھارٹی نے موسم بہتر ہونے اور سورج کے چمکنے کے بعد موٹروے کو کھول دیامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.