ملیکہ شراوت کی بارک اوباماکے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر مقبول
جمعرات 11 فروری 2016 13:19
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء) آ ج کے دورمیں ہر کوئی بڑا سیلفی لینے کا شوقین نظر آتا ہے۔اسی شوق میں مبتلا بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملیکہ شراوت نے بھی صدر اوباما کے ساتھ ملاقات کے موقع پر لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
ملیکہ شراوت ان دنوں امریکا میں موجود ہیں جہاں صدر اوباماسے ملاقات کے دوران انہوں سیلفی لی جس میں دونوں مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔اس تصویر کو ٹوئٹر پر جاری کرنے کے ساتھ ملیکہ نے لکھا کہ خوش قسمتی سے انکی ایک مرتبہ پھرامریکی صدر بارک اوباما سے ملاقا ت ہوئی ہے جس پر وہ بے حد خوش ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.