پرجوش اور جذباتی کھلاڑیوں کو لگام ڈالنے کیلئے ییلو کارڈ اور ریڈ کارڈ کے تجربہ کی تجویز
ایمپائر بے لگام کھلاڑیوں کو سمجھائیں گے نہ سمجھنے پر ریڈ کارڈ دکھا کر باہر کا راستہ دکھایا جائیگا، ایم سی سی جب ریڈ کارڈ کی طاقت ہاتھ میں ہو گی تو ایمپائرز زیادہ اعتماد سے فیصلے کریں گے، سابق کرکٹرز
جمعرات 11 فروری 2016 13:34
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء)کرکٹ میں کھلاڑیوں کے درمیان لڑائی جھگڑا تو عام سی بات ہے لیکن ایسے ہر موقع پر امپائر سوائے میچ ریفری کو شکایت کرنے کے اور کچھ نہیں کر سکتا۔ اب ایم سی سی نے تجویز دی ہے کہ کرکٹ میں بھی کھلاڑیوں کو ریڈ کارڈ دکھا کر میدان بدر کرنے کا تجربہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے پرجوش اور جذباتی کھلاڑیوں کو اب ہوشیار ہو جانے کی ضرورت ہے کیونکہ ان کے غصے کا خمیازہ انہیں میدان سے باہر نکالنے پر مجبور کر سکتا ہے۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.