ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول محکمہ ہیلتھ سروسز کو علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی کے نظام کو بہتر بنا نے کی ہدایت
جمعہ 12 فروری 2016 16:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول کا ضلع کورنگی کی حدود میں کچرا ،مٹی ،ملبہ اور بلڈنگ میٹریل سڑکوں اور گلیوں میں پھنکنے اور کچرے کو آگ لگا کر قدرتی ماحول کو زہر آلود کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لانے کا اعلان کرتے ہوئے محکمہ ہیلتھ سروسز بلدیہ کورنگی کو ہدایت کی ہے کہ علاقائی سطح پر صحت مند ماحول کے قیام کے لئے عوامی سہولت کی راہ میں روڑے اٹکانے والوں کے خلاف غیر قانونی اقدام پر میونسپل قوانین کے تحت کاروائی عمل لائی جائے تاکہ عوام کے باہمی تعاون کے ذریعے غیر قانونی اقدامات کی روک تھام کرکے ضلع کورنگی میں مسائل سے پاک صحت مند اور خوبصورت ماحول کا قیام یقینی بنا ئی جاسکے ان خیالات کا اظہار ایدمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کے ہمراہ شاہ فیصل زون کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے کیا اس موقع پر انہوں نے شاہ فیصل کالونی نمبر3چورنگی کے اطراف کچرے کے ڈھیروں پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی آئندہ چورنگی کے اطراف کچر اپھنکنے کے ذمہ دار متعلقہ عملہ ہوگا اس موقع پر انہوں نے چورنگی کے اطراف تاجر وں اور علاقہ مکینوں سے اپیل کی کہ وہ چورنگی کے اطراف کچرا پھنکنے کی روک تھام کو یقینی بنا ئیں تاکہ علاقائی خوبصورتی کو یقینی بنا یا جاسکے اس موقع پر منتخب نمائندوں کی جانب سے علاقائی مسائل کے حوالے سے شکایات پر موقع پر مووجودافسران کو ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے ہدایت کی کہ علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
یو اے ای میں پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان
-
ڈاکوئوں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لی
-
جمہوریت مخالف قوتیں میڈیا کو خاموش کرانے کے درپے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
-
کراچی کے جو صحافی آئی ٹی کورس کرنا چاہتے ہیں، انہیں مفت سہولت دوں گا، گورنر سندھ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات
-
اسلام ہمیں احترام انسانیت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتا ہے،مولانا عبدالخبیر آزاد
-
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،30 ہزار 68 ملزمان گرفتار
-
چوہدری شافع سے ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چینی سرمایہ کار کمپنی ایٹائل ڈیسٹ کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.