بھارتی سرزمین پر پاکستان کاجھنڈا لہرانیوالی ویٹ لفٹنگ ٹیم وطن پہنچ گئی
ہفتہ 13 فروری 2016 14:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) بھارتی سرزمین پر پاکستان کا جھنڈا گاڑنے والی ویٹ لفٹنگ ٹیم ساوتھ ایشین گیمز میں شرکت کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔
(جاری ہے)
خوشیاں بانٹنے اور محسوس کرنے سے ہی دوبالا ہوتی ہیں ،پاکستان کے پرچم کو بلند کرنے کی خوشی میں سرشار بھارت میں شریک ساوتھ ایشین گیمز میں ویٹ لفٹنگ ٹیم جب سینوں پر میڈلز سجائے لاہور ایئرپورٹ پہنچے تو ٹیم کے مداحوں اوراہل خانہ نے ان کا بھرپوراستقبال کیا۔
پاکستان کی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے مجموعی طور پرساوٴتھ ایشن کھیلوں میں 7 تمغے حاصل کئے جن میں سونے ،چاندی اور کانسی کے تمغے شامل ہیں۔ نوح بٹ نے سپر ہیوی ویٹ 90 کلوگرام کیٹگری میں سونے کا تمغا حاصل کیا ، اس سے قبل بھی نوح بٹ 4 یوتھ سونے کے تمغے حاصل کر چکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.