ماسٹر چیمپئنز لیگ کا پہلا ایڈیشن رانا نوید الحسن کی تباہ کن باؤلنگ کے باعث جمنی عر بئینز نے جیت لیا
فائنل میں لیولائنز 131 رنز ہدف کے تعاقب میں 19.3اوورز میں 114 رنز بنا کر آؤٹ لیو لائنز کی جانب سے 8بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے‘ ہمیش مارشل کے46 اور لارا کے 28رنز جمنی عریبنز کی جانب سے رانا نوید الحسن نے 4‘ کائل ملز نے 2‘ مرلی دھرن ‘ ثقلین مشتاق کی ایک ایک وکٹ جمنی عریبنز کے رانا نوید الحسن میچ میں ہیٹرک کرنے پر مین آف دی میچ اور کمار سنگا کار ا مین آف دی سیریز قرار
اتوار 14 فروری 2016 14:17
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء) ماسٹر چیمپئنز لیگ (ایم سی ایل) کا پہلا ایڈیشن پاکستان کے آل راؤنڈر رانا نوید الحسن کی تباہ کن باؤلنگ کے باعث جمنی عریبینز نے جیت لیا‘ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جمنی عریبینز نے لیولائنز کو 16رنز سے شکست دیدی‘ لیولائنز 131 رنز ہدف کے تعاقب میں 19.3اوورز میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
لیو لائنز کی جانب سے 8بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے‘ جبکہ ہمیش مارشل 46‘ برائن لارا 28رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے‘ جمنی عریبینز کی جانب سے رانا نوید الحسن نے 4‘ کائل ملز نے 2‘ مرلی دھرن ‘ ثقلین مشتاق اور گراہم اونینز نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ جمنی عریبینز کی جانب سے رانا نوید الحسن کو میچ میں شاندار ہیٹ ٹرک کرنے پر مین آف دی میچ اور کمار سنگا کارا کو ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
محسن نقوی پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے کے خواہشمند
-
پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا
-
پاکستان کیخلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان، اہم پیسر نے آئی پی ایل کو ترجیح دیدی
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.