تحر یک انصاف کا 4نکات کے تحت اورنج میٹر وٹرین منصوبے کیخلاف20فرور ی کے بعد احتجاجی تحر یک شروع کر نیکا فیصلہ ،آل پارٹیز کا نفر نس بھی بلائی جائیگی ‘عمران خان احتجاجی تحر یک کے ہر پروگرام میں شر یک ہونگے
اتوار 14 فروری 2016 20:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14فروری۔2016ء)تحر یک انصاف کا 4نکات کے تحت اورنج میٹر وٹرین منصوبے کے خلاف20فرور ی کے بعد احتجاجی تحر یک شروع کر نیکا فیصلہ ‘آل پارٹیز کا نفر نس بھی بلائی جائیگی جبکہ تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان احتجاجی تحر یک کے ہر پروگرام میں شر یک ہوں گے ۔
(جاری ہے)
تحر یک انصاف کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق اورنج میٹر وٹرین منصوبے کے خلاف جن چار نکات کو جواز بنا کر تحر یک شروع کی جائیگی ان میں منصوبے کی فی کلو میٹر قیمت میں اضافہ ‘انڈرگراؤنڈ ٹرین نہ چلانا ‘متاثرہ خاندانوں کو مار کیٹ سے انتہائی کم قیمت دینا اور پنجاب کے دیگر منصوبوں کے فنڈ ز کو میٹر وٹرین کے منصوبے کیلئے خرچ کر نا ہے ۔
ذرائع کے مطابق احتجاجی تحر یک کو کا میاب بنانے کیلئے آثارقدیمہ اور ترقیاتی منصوبے کے ماہرین کے علاوہ آل پارٹیز کا نفر نس بھی بلائی جائیگی جس میں مشاورت کے ساتھ احتجاج معاملات کو حتمی شکل دی جائیگی جبکہ تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان خود تمام معاملات کی نہ صرف نگرانی کر یں گے بلکہ لاہور میں ہونیوالے تمام پروگراموں میں بھی شر یک ہوں گے ۔مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.