ویلنٹائن ڈے پر نوجوان نے لڑکی کو تحفے میں دھوکے کے ثبوت پیش کر دئے
سمیرا فقیرحسین منگل 16 فروری 2016 15:08
کیلیفورنیا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 فروری 2016ء): یومٍ محبت یعنی ویلنٹائن ڈے پر عاشق اپنے اپنے محبوب کو اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لیے بے شمار تحائف پیش کرتے ہیں لیکن کیلیفورنیا میں ایک نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کو ویلنٹائن ڈے پر تحفے میں کچھ ایسا دیا کہ لڑکی کے ہوش اُڑ گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کیل بوگیس نے دعویٰ کیا کہ اس نے اپنی گرل فرینڈ کو ایک ڈیٹنگ سائٹ پلینٹی آف فش پر دوسرے لڑکوں سے بات کرتے اور اسے دھوکہ دیتے دیکھا جس کے بعد میں نے خود اس سائٹ پر ایک جعلی آئی ڈی بنائی تا کہ اپنی گرل فرینڈ کے خلاف ثبوت اکٹھا کر سکوں۔
کیل نے ویلنٹائن ڈے کے دن اپنی گرل فرینڈ کو پھولوں اور کارڈ کا سر پرائز دیا لیکن جب لڑکی نے کارڈ کھولا تو اس میں لڑکی کی دوسرے لڑکوں اور اپنے بوائے فرینڈ کو دھوکہ دینے کے تمام ثبوت موجود تھے۔ اس تمام منظر کو کیل نے اپنے کیمرے میں محفوظ کیا اور اسے سوشل میڈیا پر ڈال دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کارڈ دیکھتے ہی کیل کی گرل فرینڈ کے ہوش اُڑ گئے اور وہ گھر سے باہر نکل گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.