کراچی،10ہزار روپے کیلئے پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
منگل 16 فروری 2016 20:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء)شاہ لطیف کے علاقے میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کی۔ چھاپے کے دوران ٹارگٹ کلر نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اور جوابی فائرنگ میں مجاہد نامی ٹارگٹ کلر گرفتار ہو گیا۔
(جاری ہے)
ابتدائی تفتیش میں ٹارگٹ کلر مجاہد سات افراد کے قتل کا اعتراف کر چکا ہے جن میں پولیس اہلکاروں کا قتل بھی شامل ہے۔ قاتل نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کرائے کا قاتل ہے اور اس کا گروپ چھ لڑکوں پر مشتمل ہے۔مجاہد نامی کلر کو عام شہری کو قتل کرنے پر پانچ ہزار روپے جبکہ پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے پر دس ہزار روپے ملتے تھے۔ تفتیشی حکام کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر کی نشاندہی پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.