عوام (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی روز روز کی نوراکُشتی سے تنگ آچکے ہیں،غلام محی الدین دیوان
دھونس دھندلی اور غنڈہ گردی اب مزید نہیں چلے گی بعض وفاقی وزراء شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کر کے اپنی نوکری پکی رکھنا چاہتے ہیں،پی ٹی آئی رہنماء کا بیان
بدھ 17 فروری 2016 21:15
لاہو ر، اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء عوام پاکستان تحرِ یک انصاف آزادکشمیرکے مرکزی جنرل سیکرٹری غلام محی الدین دیوان نے کہاہے کہ عمران خان کی قیاد ت میں تحر یک انصاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی سمیت تمام سیاسی مخالفین کا مقابلہ کرنے کی بھر پور تیار ی کر لی ہے ، شکست کے خوف سے ر اجہ فاروق اور چوہدری عبدالمجیدمل کر آزادکشمیرکے حالات خراب کرنے کے پلان بنا تے ہیں جو کہ انہیں منہ کی کھانے پڑی گی ۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور ایک دوسر ے سے ملے ہوئے ہیں ان دونوں کی مک مکا کی سیاست کو آزاد کشمیر با شعور عوام دفن کر دیں گے کرپٹ ٹولے کو عوام پہچان چکے ہیں اب انکے جھا نسے میں نہیں آیں گے ۔(جاری ہے)
آزاد کشمیر تحرِ یک انصاف کے حق میں فیصلہ دے چکے ہیں (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی روز روز کی نوراکُشتی سے تنگ آچکے ہیں اور دھونس دھندلی اور غنڈہ گردی اب مزید نہیں چلے گی۔
انہوں نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں کلین سویپ کر یگی،کارکنان 25 فروری کو کوٹلی میں ہونے والے عمران خان کے جلسے کی تیاری کریں اور پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچائیں۔بعض وفاقی وزراء شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کر کے اپنی نوکری پکی رکھنا چاہتے ہیں،حکمرانوں کے سارے تجربے ناکام ہو چکے ہیں بلکہ ان کے تجربے ملک و قوم پر بھاری پڑ رہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.