این آئی سی ایچ سے مریض بچو ں کا دبا ؤ کم کر نے کی ضرورت ہے ،جا م مہتا ب حسین ڈہر
بدھ 17 فروری 2016 22:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء)صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ نیشنل انسٹیٹیو ٹ آف چا ئلڈ ہیلتھ ( این آئی سی ایچ )پا کستا ن کا دوسرا بڑا بچو ں کا ہسپتا ل ہے اور اس ادا ر ے پر مریض بچو ں کا دبا ؤ کم کر نے کی ضرورت ہے اور اس مقصد کے لئے گو ر نمنٹ ہسپتا ل کو رنگی نمبر 5کو فعا ل کر تے ہو ئے جلد او پی ڈی اور بچو ں کا وا ر ڈز شرو ع کئے جا رہے ہیں،وہ بدھ کو چا ئلڈ لا ئف فا ؤ نڈیشن کے چیف ایگزیکٹو ڈا کٹر احسا ن ربا نی سے اپنے دفتر میں ایک ملا قا ت میں گفتگو کررہے تھے،صو با ئی وزیر صحت نے کو رنگی نمبر 5 میں تعمیر کے والے ہسپتا ل میں تر قیا تی کا مو ں کی سست رفتا ر ی پر بر ہمی کا اظہا ر کر تے ہو ئے متعلقہ ٹھیکیدا ر کو ہدا یت کی کہ تین ما ہ کے اندر تعمیرا تی کا مو ں کو مکمل کیا جا ئے تا کہ او پی ڈی اور بچو ں کے وار ڈز کو شرو ع کیا جا ئے ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.