قومی ٹیم سے دوری تکلیف دہ ، جلد ہی دوبارہ کم بیک کر کے فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہوں ‘سعید اجمل
جمعہ 19 فروری 2016 12:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 فروری۔2016ء)آف سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ قومی ٹیم سے دوری تکلیف دہ ہے، جلد ہی دوبارہ ٹیم میں کم بیک کر کے فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہوں۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جب ٹیم میچ ہارتی ہے تو مجھے بہت دکھ ہوتا ہے اسلئے میں ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کیلئے سخت محنت کر رہا ہوں اور وہ دن دور نہیں جب میں دوبارہ انٹرنیشنل سطح پر ملک کی نمائندگی کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ میرے پاس ابھی بھی ورائٹیز موجود ہے جو حریف بلے بازوں کیلئے مشکلات پیدا کرنے کیلئے کافی ہیں تاہم ابھی میں ان پر مزید محنت کر رہا ہوں، نئے ایکشن کے ساتھ اگر خاطرخواہ کامیابی نہ ملی تو انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دوں گا اور مجھے پوری امید ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مجھے ضرور موقع دے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.