آل کراچی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو فٹ بال ٹورنامنٹ میں اُسامہ اسپورٹس شاہ فیصل ٹاؤن کی شاندار کامیابی
پیر 22 فروری 2016 13:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) سندھ مسلم فٹ بال کلب گذری کے زیر اہتمام جاری آل کراچی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو فٹ بال ٹورنامنٹ میں شاہ فیصل ٹاؤن کے نوجوانوں پر مشتمل کراچی کی معروف فٹ بال ٹیم اُسامہ اسپورٹس شاہ فیصل ٹاؤن نے مد مقابل جانباز اسپورٹس سلطان آباد کو پنالٹی ککس پر 4-3سے شکست دیدی ،دوران کھیل دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا کھیل کی خاص بات اُسامہ اسپورٹس کے کھلاڑیوں سلیم شاہ،شیری ،زوہیب ،عرفان ،مرشد اور جنید خان کا نہایت عمدہ کھیل تھا جنہوں نے اپنے خوبصورت کھیل کی بدولت شائقین فٹ بال سے بھر پور داد وصول کی دوران کھیل وقت مقررہ تک کوئی بھی ٹیم گول اسکور کرنے میں کامیابی حاصل نہ کرسکی تاہم پنالٹی ککس مرحلے میں اُسامہ اسپورٹس نے کامیابی کے ساتھ گراؤنڈ سے سرخرو ہوکر باہر آئی ۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.