ملتان ‘ بدھلہ سنت میں تشدد کا نشانہ بننے والا نوجوان ہسپتال میں د م توڑ گیا
پیر 22 فروری 2016 16:12
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) ملتان کے علاقے بدھلہ سنت میں تشدد کا نشانہ بننے والا نوجوان ہسپتال میں د م توڑ گیا۔ مقدمہ درج کرانے پر مخالفین نے محمد عابد کی ٹانگ کاٹ دی تھی۔
(جاری ہے)
ہسپتال ذرائع کے مطابق ملتان کے علاقہ بدھلہ سنت کے رہائشی محمد عابد کو گزشتہ رات تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا جو پیر کی صبح دم توڑ گیا جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دی گئی ہے ۔
دوسری جانب تھانہ بدھلہ سنت میں محمد عابد کے بھائی محمد خالد کی مدعیت میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت محمد عمر دراز ، اشرف اور عرفان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم اب تک کوئی ملزم گرفتار نہیں کیا گیا ‘محمد عابد کی ٹانگ تینوں ملزمان نے 6 ماہ قبل چوری کے مقدمہ میں نامزد کرنے پر کاٹی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
میرے بھائی نے صوبائی کابینہ سے خود استعفیٰ دیا ہے ،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.