کتاب کو دوست رکھنے والے دنیا کے کسی میدان میں ناکام نہیں ہوتے‘ ملک محمد رفیق رجوانہ
پیر 22 فروری 2016 16:56
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ کتاب کو دوست رکھنے والے دنیا کے کسی میدان میں ناکام نہیں ہوتے، ترقی یافتہ قوموں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں علم و ادب کو فروغ دینا ہو گا،پنجاب کی علم دوست قیادت صوبے کے طول و ارض میں علمی اور تعلیمی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے اور ہر عمر اور طبقے کے لوگوں کے لیے حصول علم کے عمل کو آسان اور موثر کیا جارہا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور ہائی کورٹ میں لائبریری کی توسیع کے موقع پر تقریب سے خطاب کے دوران کیا ۔گورنر پنجاب نے کہا کہ کتاب نہ صرف علم و شعور کے نئے دریچے کھولتی ہے بلکہ مختلف شعبوں میں کامیابی کی ضمانت بھی فراہم کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس دور میں انٹرنیٹ پر معلومات کے تیز رفتار تبادلے نے بھی کتاب کی اہمیت کو کم نہیں کیا اور پائیدار علم کے متلاشی آج بھی اپنی علم کی پیاس بجھانے کے لیے کتاب کی عرق ریزی کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
جس ملک میں عدلیہ کھڑی ہوجائے اس کو کوئی شکست نہیں دے سکتا
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.