لاہور ہائیکورٹ نے نیب کے معاملات میں مبینہ مداخلت پر وزیر اعظم کے خلاف کارروائی کے لئے دائر درخواست کو ابتدائی سماعت کے لئے منظور کر لیا۔
عمر جمشید منگل 23 فروری 2016 13:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 فروری۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کے روبرو درخواست گزار گوہر نواز سندھو نے دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ عدالت عالیہ کے رجسٹرار آفس نے پٹیشن پر اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو عدالتی کارروائی سے استثنی حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب آزاد اور خود مختار ادارہ ہے۔
(جاری ہے)
قوانین کے تحت نیب کو کسی بھی شخص، انتظامی اور سیاسی عہدیدار کے خلاف کارروائی اور تحقیقات کا مکمل اختیار حاصل ہے۔
وزیراعظم نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے نیب کو تنبہیہ کی جو کہ نیب کے معاملات میں براہ راست مداخلت کے مترادف ہے۔انہوں نے استدعا کی کہ وزیر اعظم کو نیب کے معاملات میں مداخلت سے روکنے کا حکم دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر بلا جواز اعتراض عائد کیا گیا ہے ۔جس پر عدالت نے درخواست پر رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد اعتراض ختم کرتے ہوئے پٹیشن کو ابتدائی سماعت کے لئے منظور کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.