فنکاروں کیلئے مختص پیکج میں اضافہ کیاجائے‘ ایسوسی ایشن
جمعرات 25 فروری 2016 13:03
پشاور۔25 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 فروری۔2016ء) آل فنکار ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے مطالبہ کیاہے کہ وہ فنکاروں کیلئے مختص فنڈ کی رقم جو کہ 18کروڑ روپے ہے اس میں مزید اضافہ کریں تاکہ صوبے کے فنکاروں کو بھی ان کا حق مل سکے ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز پشاورپریس کلب میں ایسوسی ایشن کے صدر ارشد اکبر ، تنظیم کے چیئرمین خالد ایوب ‘نائب صدر مجنون سرہدی‘ جمال حسین اکبر‘ سعیدہ خان اور دیگر نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
انہوں نے کہاکہ حکومت نے فنکاروں کیلئے 18کروڑ روپے مختص کیے ہیں جو کہ ناکافی ہیں جبکہ شاعروں اور ادیبوں کیلئے 80فیصد اور فنکاروں کیلئے 20فیصد رقم مختص کی گئی ہے جو سراسر نا انصافی پر مبنی فیصلہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.