عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث خلیجی ممالک میں پاکستانی ملازمین کی بیروزگاری کا خدشہ
میاں محمد ندیم جمعہ 26 فروری 2016 20:08
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26فروری۔2016ء)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث خلیجی ممالک میں پاکستانی ملازمین کی بیروزگاری کا خدشہ ہے، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملکی ترسیلات متاثر ہوسکتی ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر ریاض الدین نے کہا ہے کہ توازن ادائیگی کی صورتحال اطمینان بخش ہے، تاہم عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ سے ترسیلات زر متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
انہو ں نے کہا ملکی ترسیلات کا دارومدار خلیجی ممالک سے بھیجی گئی رقوم پر ہے، جس سے ملکی تجارتی خسارے پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے، لیکن عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے خلیجی ممالک کی معیشتیں متاثر ہورہی ہیں، جس کے باعث وہاں کام کرنے والے پاکستانی ملازمین کا روزگار ختم ہونے کا خدشہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.