فیڈرر اپریل میں مونٹی کارلو ٹورنامنٹ سے ٹینس کورٹس میں واپسی کریں گے
ہفتہ 27 فروری 2016 18:24
جنیوا ۔ 27 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 فروری۔2016ء) شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور سترہ مرتبہ کے گرینڈسلام چیمپئن راجر فیڈرر سرجری کے بعد رواں برس اپریل میں مونٹی کارلو ٹورنامنٹ سے ٹینس کورٹس میں واپسی کریں گے۔
(جاری ہے)
34 سالہ سوئس سٹار نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فائنل میں شکست کے بعد گھٹنے کی سرجری کرائی تھی اور انہوں نے کہا تھا کہ وہ مارچ میں شیڈول انڈین ویلز سے دوبارہ کم بیک کریں گے تاہم اب انہوں نے واپسی میں مزید ایک ماہ کی تاخیر کا فیصلہ کیا ہے۔
فیڈرر اب مارچ کی بجائے اپریل میں دوبارہ سے انٹرنیشنل ٹینس کا آغاز کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ جلد واپسی کر کے کوئی خطرہ مول لے نہیں سکتے اسلئے انہوں نے مزید ایک ماہ تک مکمل آرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ سو فیصد فٹنس کے بعد ٹینس میں جاندار واپسی کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.