نیوزی لینڈ ویمن نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں آسٹریلیا ویمن کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا
اتوار 28 فروری 2016 12:15
ویلنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 فروری۔2016ء) نیوزی لینڈ ویمن نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں آسٹریلیا ویمن کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ فاتح سائیڈ نے 114 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ سوزی بیٹس نے 33 رنز کی اننگز کھیلی۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز ویلنگٹن میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنائے۔
کپتان میگ لیننگ 30 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔ لی لیسپیرک نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں نیوزی لینڈ ویمن نے ہدف 18.3 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کپتان سوزی بیٹس نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 33 رنز بنائے۔ سیرا میک گلیشن اور ایمی ستھیلیکر نے 22 ، 22 رنز بنائے۔ لارن چیٹل اور میگن نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیارہے، احسن اقبال
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.