موسم بہار شجر کاری مہم میں اب تک 9لاکھ42ہزار پودے لگائے جا چکے ہیں‘وزیر جنگلات
محکمہ کی نرسریوں اور سیل پوائنٹس پر 18ملین پودے موجود ہیں ،شجر کاری میلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے تمام افسران 12ملین پودے لگانے کا ہدف پورا کرنے کے لئے اپنی تمام توانائیاں بروئے کار لائیں‘ آصف بھا
اتوار 28 فروری 2016 14:13
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 فروری۔2016ء) صوبائی وزیر جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری ملک محمد آصف بھا نے کہا ہے کہ موسم بہار شجر کاری مہم 2016کے تحت اب تک9لاکھ 42ہزار پودے لگائے جا چکے ہیں ،صوبہ بھر کے ڈویژنل فاریسٹ افسران کو شجر کاری مہم کو تیز کرنے اور 12ملین پودے لگانے کا ہدف مقررہ مدت کے اندر پورا کرنے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے یہ بات موسم بہار شجر کاری مہم 2016کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ محکمہ جنگلات کی قائم کردہ 212نرسریوں اور سیل پوائنٹس پر 18ملین سے زائد پووے موجود ہیں ۔انہوں نے کہا کہ رواں شجر کاری مہم کے دوران سرکاری جنگلات پر 4.25ملین ،دیگر سرکاری محکموں میں 1ملین ،ڈیفنس کے اداروں کے ذریعے 1.3ملین جبکہ پرائیویٹ زمینوں پر 5.45ملین پودے لگائے جائیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.