ضلع کونسل اورٹاؤنز ممبران کیلئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ
منگل 1 مارچ 2016 12:27
پشاور۔یکم مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم مارچ۔2016ء )امریکی ادارے یو ایس ایڈ کے تعاون سے ضلع کونسل پشاور اور چاروں ٹاؤنز ممبران کے تین روزہ ٹریننگ کا اہتمام کیاگیا۔ ڈسٹرکٹ کونسل پشاور کے ممبران ‘ٹاؤن ون ‘ٹو‘تھری اور فورکونسلوں کے ممبران کیلئے مشترکہ تین روزہ ٹریننگ ورکشاپ شروع کی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
ٹریننگ مین ممبران کورولز آف بزنس اورقواعد وضوابط کے حوالے سے ٹریننگ دی گئی اور ٹریننگ میں ضلع وٹاؤنز کونسلوں کے ممبران نے دلچسپی لی۔
ڈسٹرکٹ کونسل پشاور کے ممبران کوڈسٹرکٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریاض احمدخان نے ‘ٹاؤن ون کونسل کے ممبران کو شاہد خان نے ٹاؤن ٹو کونسل کے ممبران کو جاوید امجد نے ‘ٹاؤن تھری کونسل کے ممبران کو شوکت خان اور ڈپٹی سیکرٹری خالد خان جبکہ ٹاؤن فورکونسل کے ممبران کو قاسم خان‘ رحمت کبیر نے ٹریننگ دی جومزید دوروز جاری رہے گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.