قومی ٹیم آج 100فیصد پرفارمنس کامظاہرہ کرے گی، ہار جیت اللہ کے ہاتھ ہے اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، عمر اکمل
منگل 1 مارچ 2016 17:12
میر پور ڈھاکہ۔یکم مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم مارچ۔2016ء ) قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز عمر اکمل نے کہا ہے کہ قومی ٹیم آج 2مارچ کو بنگلہ دیش کے خلاف ہونے والے میچ میں 100فیصد پرفارمنس کامظاہرہ کرے گی لیکن ہار جیت اللہ کے ہاتھ میں ہے اور اس کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا ۔
(جاری ہے)
شیر بنگلہ سٹیڈیم اکیڈمی میں ٹیم کی پریکٹس کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہماری بیٹنگ فلاپ ہورہی ہے لیکن یو اے ای کے خلاف میچ میں ہماری 3 وکٹیں جلدی گرنے سے ٹیم پریشر کا شکار ہوگئی تھی لیکن اس موقع پر شعیب ملک اور میں نے بھرپور اعتماد سے بیٹنگ کی ۔
شعیب ملک کو اس اننگ کا زیادہ کریڈٹ دوں گا جبکہ ٹیم مینجمنٹ نے ہمیں جو اعتماد دیا تھا اسکی وجہ سے ہم یو اے ای کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرسکے ۔بنگلہ دیش سمیت دیگر ٹیموں کے خلاف بھی اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عماد وسیم کے ممکنہ متبادل کھلاڑی کا نام سامنے آ گیا
-
قومی ٹیم کی شکست ہم سب کی ناکامی ہے ، امام الحق
-
بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آگئی
-
بھارت کیخلاف اچھی باولنگ نہیں کرنی، بھارتی فیملی کی شاہین سے فرمائش
-
عماد وسیم کو بھارت کیخلاف میچ کے بعد وطن واپس بھیجے جانے کا امکان
-
بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاک بھارت میچ سے قبل نیویارک کی پچ پر تشویش کا اظہار
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان کی اظہار تعزیت
-
قومی ٹیم کی شکست ہم سب کی ناکامی ہے، امام الحق
-
امریکا سے تاریخی اپ سیٹ شکست کے بعد پاکستانی شائقین کا سوشل میڈیا پرغصے کا اظہار
-
نہیں آنا بھائی ٹیم میں، میرا دم گھٹتا تھا وہاں، احمد شہزاد دورانِ شو آبدیدہ ہوگئے
-
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نےسری لنکا کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا
-
نیویارک ، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ (کل) بھارت کیخلاف کھیلے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.