محکمہ صحت اور یو ایس ایڈ ہیپا ٹا ئٹس کے مریضو ں کی ادویا ت میں تعا و ن کریں گے ،جا م مہتا ب حسین ڈہر
بدھ 2 مارچ 2016 17:24
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے محکمہ صحت سندھ یو ایس ایڈ کے تعا ون سے ہیپا ٹا ئٹس کے مریضو ں کے لئے ادویا ت کی فرا ہمی کیلئے کو شا ں ہے ۔یہ با ت آج انہو ں نے اپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی ۔اجلا س میں انسدا د ہیپا ٹا ئٹس کے پرو گرا م مینیجر ڈاکٹر خا لق شیخ اور سندھ بلڈ ٹرانسفیو ژن اتھا ر ٹی کے سیکریٹری ڈاکٹر زا ہد انصا ر ی نے بھی شر کت کی ۔
انسدا د ہیپا ٹا ئٹس پرو گرا م مینجر ڈاکٹر خا لق شیخ نے صوبا ئی وزیر صحت کو بتا یا کہ اس وقت ہیپا ٹا ئٹس کے زیر علا ج مریضو ں کی تعداد 26,567جن مریضو ں کا علا ج مکمل ہو چکا ہے اب کی تعدا د 177,265جبکہ ہیلتھ فا ؤ نڈیشن سیسی اور ایس آئی یو ٹی نے 2890مریضو ں کا علا ج کیا اور سندھ کی جیلو ں میں 2165ہیپا ٹا ئٹس کے مریضو ں کا علا ج کیا گیا ۔(جاری ہے)
جا م مہتا ب حسین ڈہر نے پرو گرا م مینیجر کو ہدایت کی کہ مریضو ں کے علا ج معا لجے کی سہو لیا ت کو بہتر بنا ئیں تا کہ سندھ میں ہیپا ٹا ئٹس کے مر ض پر قا بو پا یا جا سکے علا وہ ازیں صوبا ئی وزیر صحت نے بلڈ ٹرا نسفیو ژن اتھا ر ٹی کے سیکریٹری کو ہدایت کی کہ وہ کرا چی جا مشورو ،شہید بے نظیر آبا د اور سکھر میں خو ن اسٹو ر کر نے کی صلا حیت کو بڑھا یا جائے ۔
ڈاکٹر زاہد انصا ر ی نے صوبا ئی وزیر صحت کو بتا یا کہ کرا چی میں 50ہزا ر خو ن کے تھیلے جبکہ حیدرآباد ،سکھر اور شہید بے نظیر آبا د میں 20ہزا ر خو ن کے تھیلے اسٹو ر کر نے کی صلا حیت مو جو د ہے ۔جا م مہتا ب حسین ڈہر نے مزید کہا کہ نئے بلڈ بنکس رجسٹرڈ کر نے کی پا لیسی کو مزید سخت اور شفا ف بنایا جا ئے تا کہ مریضو ں کو صا ف خو ن فراہم کیا جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.