قومی ٹرانسپورٹ پالیسی تیار کرنے کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کئے جائیں تاکہ سڑکوں پر حادثات کی شرح کم، قیمتی جانوں کے ضیاع کو روکا جا سکے،سینیئر ایڈوائزر وفاقی محتسب کی وزرات مواصلات کو ہدایت
بدھ 2 مارچ 2016 22:39
اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مارچ۔2016ء) وفاقی محتسب کے سینئر ایڈوائزر اور کمشنر برائے تارکین وطن پاکستانیز حافظ احسان احمد کھو کھر نے وزارت مواصلات کو پہلی قومی ٹرانسپورٹ پالیسی تیار کرنے کی ہدایت کرکے دو ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ہے وہ بدھ کو وزارت مواصلات کے متعلق ایک اعلی ٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے جس میں وزارت مواصلات کے اعلی ٰ افسران اور ٹرانسپورٹ ماہرین نے شرکت کی ۔
اجلاس کے دوران حافظ احسان احمد کھو کھر نے وزارت مواصلات کی جانب سے ٹرانسپورٹ کی بہتری کے بارے میں غیر سنجیدہ رویے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ وہ جلد از جلد قومی ٹرانسپورٹ پالیسی تیار کرنے کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کئے جائیں تاکہ سڑکوں پر حادثات کی شرح میں کمی لاتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع کو روکا جا سکے، انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں موٹر ویز اور قومی شاہراؤں پررواں گاڑیوں پر توجہ دے کر ان کی حالت زارکی بہتری کے لئے تجاویز ملک بھر کے ٹول پلازوں پر نمایاں انداز میں آویزاں کیا جائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.