پاک تاجک ٹریڈ اینڈ کلچرل فیسٹیول اپریل میں تاجکستان میں منعقد کیا جائیگا ،تاجک سفیر
جمعرات 3 مارچ 2016 16:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مارچ۔2016ء) پاکستان میں تعینات تاجکستان کے سفیر جانونوو شیرالی نے کہا کہ تاجکستان کا سفارتخانہ ریپبلک آف تاجکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے 7تا 10اپریل 2016کو تاجکستان کے شہر دوشانبے میں پاک تاجک ٹریڈ اینڈ کلچرل فیسٹیول کا انعقاد کرے گا اور پاکستان کی تاجر برادری کیلئے یہ ایک اچھا موقع ہے کہ وہ اس فیسٹیول میں شرکت کر کے اپنی مصنوعات کی نمائش کریں اور تاجکستان کے ساتھ تجارت و برآمدات کو فروغ دینے کے نئے مواقع تلاش کریں۔
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذکورہ فیسٹیول میں پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات، کپڑا، کنسٹریکشن و بلڈنگ میٹریل، ہوم اپلائنسسزو فرنیچر، جنرل مشینری و ایکوپمننٹ، زرعی مصنوعات و مشینری، آئی ٹی پرایکٹس و سروسز، کھیلوں کا سامان، فوڈ پرایکٹس و پراسسنگ مشینری، ہیلتھ کیئر پراڈیکٹس، پرنٹنگ و پیکجنگ اور سیاحت و کلچر سمیت متعدد مصنوعات کی نمائش کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.