حکومت عوامی بنیادی سہولیات کی فراہمی پریقین رکھتی ہے ‘ڈی سی او بہاولنگر
جمعہ 4 مارچ 2016 14:17
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مارچ۔2016ء)حکومت عوامی بنیادی سہولیات کی فراہمی پریقین رکھتی ہے ،وزیراعلی پنجاب کی عوام دوست پالیسیوں کے باعث گورنمنٹ ہسپتالوں کی حالت زار بہتربنائی جارہی ہے ۔مستحق مریضوں کے لئے محکمہ سوشل ویلفیئرکا عملہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کررہا ہے ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارڈی سی او سید حیدر اقبال نے ڈسٹرکٹ ہسپتال بہاولنگر کے ہنگامی دورہ کے موقع پر ایمرجنسی،ٹی بی ،ڈینگی وارڈ سمیت دیگر وارڈز میں موجود مشینری اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ کے موقع پراظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ضلع بھر کے ہسپتالوں میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز اور سٹاف کو تعینات کیا گیا ہے تاکہ عوام زیادہ سے زیادہ مستفید ہو سکیں۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر میں عوامی سہولیات کے پیش نظر جدید مشینریوں اورصحت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے صفائی کے انتظامات پر سختی سے عملدرآمد کروایا جا رہا ہے ۔ہسپتال میں نئے بلاکس کی تعمیر جاری ہے جن میں اسپیشلسٹ سرجنز ،پروفیسر ڈاکٹرز کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.