میری زندگی میں کوئی مرچ مصالحہ نہیں،بالکل سادگی زندگی گزاری ہے، جیتندر
ہفتہ 5 مارچ 2016 14:16
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مارچ۔2016ء) بالی وڈ لیجنڈاداکار جیتندر نے کہا ہے کہ ایک اسٹار ہونے کے با وجود میں جیسی زندگی فلموں میں آنے سے پہلے گزار رہا تھا آج بھی ویسی ہی ہے،میری زندگی میں کوئی مرچ مصالحہ نہیں کہ جسے سوانح حیات کے طور پر کتاب میں درج کیا جائے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھارتی ٹی وی کو اپنے ایک انٹر ویو میں کیا۔
انٹرویو میں ان سے اپنی زندگی کے دلچسپ واقعات کو کتاب کی شکل میں ترتیب دینے کو کہا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت سادہ زندگی گزار چکے ہیں،اب بھی ان کا لائف اسٹائل ماضی جیسا ہی ہے،انہوں نے کہا کہ کتاب میں لوگوں کی دلچسپی کے لیے تھوڑا مرچ مصالحہ ہونا ضروری ہوتا ہے جبکہ ان کی زندگی میں ایسا کچھ نہیں ہوا جسے کتاب میں ڈھالا جائے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.