ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے اہم ترین بلے باز لینڈل سمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 مارچ 2016 22:06

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے اہم ترین بلے باز لینڈل سمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ..

جمیکا(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2016ء) ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے اہم ترین بلے باز لینڈل سمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی شروعات سے قبل ویسٹ اینڈین ٹیم کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

ٹیم کے اہم ترین بلے باز لینڈل سمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ لینڈل سمنز کمر کی تکلیف کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔

متعلقہ عنوان :