ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستانی سکیورٹی وفد بھارت پہنچ گیا
ذیشان مہتاب پیر 7 مارچ 2016 11:14
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مارچ2016ء ) بھارت میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستانی سکیورٹی وفد بھارت پہنچ گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے بھارت روانہ ہونے والے3رکنی پاکستانی وفد کی قیادت ایف آئی اے کے ڈائریکٹر عثمان انور ہیں جب کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی افسر کرنل ریٹائرڈ اعظم بھی ان کے ہمراہ ہیں ،ٹیم کے تیسرے رکن بھارت میں تعینات پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر عبید نظامانی ہیں جو پہلے ہی وہاں موجود ہیں۔
واہگہ بارڈر سے دھرم شالا کا فاصلہ 4سے 5گھٹنے کے درمیا ن ہیں ، پاکستانی سکیورٹی ٹیم سہ پہر کو دھرم شالا پہنچے گی جہاں بھارتی حکام انہیں ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سلسلے میں کیے گئے سکیورٹی انتظامات سے آگاہ کریں گے جس کے بعد ٹیم اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کرے گی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.