انڈر23 خیبر پختونخوا گمیز2016ء کوہاٹ کے ضلعی مقابلوں کے حوالے سے خصوصی اجلاس
پیر 7 مارچ 2016 13:07
کوہاٹ۔07 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء ) انڈر23 خیبر پختونخوا گمیز2016کوہاٹ کے ضلعی مقابلوں کے حوالے سے خصوصی اجلاس اسسٹنٹ کمشنر محمد عمیر کی زیر صدرات منعقد ہوا جس میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ آفسیر سکندر شاہ ، ڈی ای اوفی میل رضوانہ لیاقت ، محکمہ صحت ، ٹی ایم اے ، محکمہ تعلیم مردانہ اور دیگر نمائندوں نے شرکت کی۔
اے سی محمد عمیر نے شرکاء اجلاس سے انڈر23گیمز کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے (آج) منگل سے شروع ہونے والی اس تقریب کو چار چاند لگائیں گے اور اس کے خوشگوار ماحول میں پر امن انعقاد کو یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انڈر 23گیمز کوہاٹ کی افتتاحی تقریب کیلئے لائحہ عمل مرتب کرنے، اسے زیادہ سے زیادہ دلچسپ بنانے اور کھیلوں کی دلچسپی کے بارے نوجوانوں میں بھر پور شعور اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.