سینیٹ میں متعدد قراردادیں منظور کر لی گئیں
خواتین سرکاری ملازمین کے بچوں کیلئے سرکاری دفاتر میں ڈے کیئر سینٹر بنانے کی قرارداد بھی منظور
پیر 7 مارچ 2016 20:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) سینیٹ میں پیر کو متعدد قراردادیں منظور کر لی گئیں۔ ارکان کی نجی کارروائی کے روز متعدد قراردادیں ایوان میں پیش کی گئیں سینیٹر صلاح الدین ترمزی نے گورنمنٹ سیونگ سکیموں ، پنشنرز اور بزرگ شہریوں کیلئے سکیموں پر شرح منافع میں اضافہ کی قرارداد پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا ۔
سینیٹر ستارہ ایاز نے خواتین سرکاری ملازمین کے بچوں کیلئے سرکاری دفاتر میں ڈے کیئر سینٹر بنانے کی قرارداد پیش کی جسے ایوان نے منظور کر لیا ۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین خریدنے کی قرارداد بھی سینیٹ میں منظور کر لی گئی اس موقع پر وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ اس حوالے سے 400 مشینیں خریدی گئی ہیں جن کو بلدیاتی یا ضمنی انتخابات میں استعمال کیا جائیگا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.