اسلام آبادکے رہائشی علاقوں میں تجارتی مقاصدکیلئے زیر استعمال تقریباً150عمارتیں بندکردی گئیں ،بلیغ الرحمن
400عمارات حکومت کے آپریشن کے بغیرخودختم ، تجارتی علاقوں میں شفٹ ہوگئی ہیں رہائشی علاقوں میں غیرقانونی طور پرائیویٹ سکولوں کوہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق بندنہیں کیاگیاکیوں کہ اس سے بچوں کی تعلیم پراثرپرتاہے ،سینٹ میں تحریک پر بحث کے دوران اظہار خیال
پیر 7 مارچ 2016 22:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مارچ۔2016ء) وزیرمملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمن نے کہاہے کہ اسلام آبادکے رہائشی علاقوں میں تقریباً150عمارتیں بندکردی گئیں جوتجارتی مقاصدکیلئے استعمال ہورہی تھیں اور400عمارتیں ایسی تھیں جوحکومت کے آپریشن کے بغیرخودختم ہوگئیں اوریہ عمارتیں تجارتی علاقوں میں شفٹ ہوگئی ہیں ۔پیرکوایوان بالاکے اجلاس میں سینیٹرچوہدری تنویرخان کی جانب سے پیش کی گئی تحریک جس میں اسلام آباد کے رہائشی علاقوں اورسیکٹرزمیں تجارتی سرگرمیوں سے پیداہونے والی صورتحال اوران کے خلاف آپریشن کرنے کی ضرورت پربحث کرتے ہوئے وزیرمملکت نے کہاکہ اسلام آبادکے رہائشی علاقوں میں تقریباً150عمارتوں کوبندکردیاگیاجوتجارتی سرگرمیوں کے لئے استعمال ہورہی تھیں جبکہ 400ایسی عمارتیں تھیں جن کوحکومت کے آپریشن کے بغیرخودختم کردیاگیااوریہ عمارتیں تجارتی علاقوں میں شفٹ ہوگئی ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.