لاہور ہائیکورٹ ، تحفظ نسواں بل کے خلاف درخواستوں پر ایڈووکیٹ جنرل آئینی معاونت کے لیے طلب
بدھ 9 مارچ 2016 13:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مارچ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے تحفظ نسواں قانون کے خلاف درخواستوں پر سماعت پر پنجاب حکو مت کو نوٹس جاری کر دیا ‘ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی آئینی معاونت کے لیے طلب کر لیاہے ۔
(جاری ہے)
بدھ کے روز لاہور ہائیکورٹ میں تحفظ نسواں قانون 2016 کیخلاف دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مذکورہ قانون آئین کی دفعات کے منافی ہے اس لیے تحفظ نسواں قانون 2016 کو کالعدم قرار دیا جائے جس پر کیس کی سماعت کر نیوالے لاہور ہا ئیکورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید نے نوٹس جاری کرکے صوبائی حکومت سے جواب طلب کر لیاجبکہ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی آئینی معاونت کے لیے طلب کر لیاہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.