فغانستان میں امن کی بحالی کیلئے پاکستانیوں کوششیں قابل تعریف ہیں، جنرل ویلسن شوفنر
ہفتہ 12 مارچ 2016 12:58
واشنگٹن۔ 12مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مارچ۔2016ء) افغانستان میں تعینات سینئر امریکی جنرل نے پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے شروع کئے گئے آپریشن ضرب عضب اور افغانستان میں امن کی بحالی کیلئے پاکستانیوں کوششوں کی تعریف کی ہے ۔ بریگیڈئر جنرل ویلسن شوفنر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی دوطرفہ کاوشوں پر مطمئن ہیں جن کے تحت پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کی جانے والی کارروائیوں اور افغانستان میں امن و امان کی بحالی اور طالبان کے خلاف مشرکہ کارروائیوں کیلئے کئے جانے والا معاہدہ شامل ہیں ۔
افغانستان میں ڈپٹی چیف آف سٹاف فار کیمیونی کیشن اینڈ ریزولیوٹ مشن میں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے چار فریقی امن مذاکرات میں پاکستان ، افغانستان ، چین اور امریکا شامل ہیں انہوں نے کہا کہ امریکا امن و امان کی بحالی کیلئے پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون کر رہا ہے اور امریکی جنرل کمیپ بل نے حال ہی میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے جس میں امن و امان کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.