بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موسم کی خرابی کے باعث 2پروازیں منسوخ، 5تاخیر کا شکار
ہفتہ 12 مارچ 2016 13:48
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مارچ۔2016ء) بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موسم کی خرابی کے باعث 2پروازیں منسوخ جبکہ 5تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو موسم کی خرابی کے باعث بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 5 پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔
(جاری ہے)
ابوظہبی سے آنے والی پرواز پی کے 262دبئی سے آنے والی ای کے 612 تاخیر کا شکار ہوئی جبکہ ارمچی سے اسلام آباد کی پرواز سی زیڈ 6007میں 2گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہیں ۔
راسل خیمہ سے اسلام آباد کی پرواز جی نائین 628میں 3گھنٹے کی تاخیر ہوئی اور دبئی سے اسلام آباد کی قومی پرواز پی کے 234میں 2گھنٹے تاخیر ہوئی جبکہ گلگت سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 606 تاخیر کا شکار ہوئی جبکہ موسم کی خرابی کے باعث اسکردو سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 452 اور اسلام آباد سے اسکردو کی پرواز 451 کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.