لنڈسے لوہان نے اداکاری کو خیر باد کہہ کر گھر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا
اتوار 13 مارچ 2016 13:36
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء) معروف ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کا کہنا ہے کہ انھیں ہالی ووڈ فلموں میں کوئی دلچسپی نہیں رہی لہٰذا وہ آئندہ کسی فلم میں اداکاری نہیں کریں گی۔ ایس شوبز کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے لاس اینجلس کو چھوڑ کر لندن میں رہائش اختیار کر لی ہے۔
(جاری ہے)
29سالہ اداکارہ شوبز کی دنیا کو خیر با د کہہ کر روسی بزنس مین بوائے فرینڈ ایگور تارابوسیو کے ساتھ رہائش پزیر ہیں۔
اندرونی زرائع کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ انھیں شوبز کے جھمیلوں میں پھر سے پڑنے کا کوئی شوق نہیں ہے وہ صرف اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ وقت گزارنا اور زندگی کا لطف لینا چاہتی ہیں۔زرائع کے مطابق مزید اداکارہ کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ میں انھیں کوئی پسند نہیں کرتا تھا اس لئے انھوں نے روشنیوں کی دنیا کو خیر باد کہا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.