ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،پاکستانی ٹیم کو جھٹکا، فاسٹ باوٴلر محمد سمیع پاؤں پر گیند لگنے سے ذخمی ، دو دن کے اندر فاسٹ باوٴلر مکمل صحتیاب ہو جائیں گے، سری لنکا کے خلاف وارم اپ میچ میں شرکت مشکوک
اتوار 13 مارچ 2016 20:08
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باوٴلر محمد سمیع کولکتہ میں بیٹنگ پریکٹس کے دوران پاوٴں کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔اتوار کو کولکتہ کے ایڈن گارڈنز کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پریکٹس کے دوران فاسٹ باوٴلر محمد سمیع بیٹنگ کرتے ہوئے پیر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے۔
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے میڈیا منیجر آغا اکبر نے محمد سمیع کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔
انہوں نے بتایا کہ سمیع کے پیر کے انگوٹھے پر لگنے والی چوٹ زیادہ سنگین نوعیت کی نہیں اور قومی ٹیم فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر سہیل نے بتایا ہے کہ دو دن کے اندر فاسٹ باوٴلر مکمل صحتیاب ہو جائیں گے۔انجری کے سبب محمد سمیع کی کل سری لنکا کے خلاف وارم اپ میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے لیکن وہ ہندوستان کے خلاف میچ کیلئے ممکنہ طور پر سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.