وسیم اکرم نے سٹار بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو قابو کرنے کا طریقہ بتا دیا
ذیشان مہتاب پیر 14 مارچ 2016 23:05
کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14مارچ2016ء ) لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے سٹار بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو قابو کرنے کا طریقہ بتا دیا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک بھارتی چینل سے گفتگو میں میزبان کے سوال پر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اگر کوہلی ان کے دور میں کھیل رہے ہوتے تو وہ انہیں اننگز کے آغاز میں گیند اندر لاتے کیوں کہ ایک تو وہ آف سٹمپ کی جانب جاتے ہیں اور دوسرا انہیں فلک شاٹ کھیلنے کا بہت شوق ہے لہذا وہ انہیں یہ شاٹ کھیلنے دیتے اور امید رکھتے کہ وہ گیند مس کرکے ایل بی ڈبلیو ہوسکیں گے۔
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ انضمام الحق ، برائن لارا اور سچن ٹنڈولکر کی طرح ویرات کوہلی محض 27سال کی عمر میں ہی اپنی کرکٹ کی اس سٹیج پر آگئے ہیں جہا ں انہیں علم ہے کہ انہیں مختلف باؤلرز کیخلاف کیسے رنز سکور کرنا ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.