پاکستان میں ہندر برادری کی گرین شرٹس کو مکمل سپورٹ
ملتان میں ہندر برادری کے افراد نے پاکستان کی فتح کیلئے مندروں کارخ کرلیا
ہفتہ 19 مارچ 2016 12:54
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء)ملتان میں کرکٹ فیور انتہاء کو پہنچ گیا، ہندو برادری بھی ٹی 20 ولڈ کپ کے پاک بھارت میچ کو دیکھنے کے لئے نہ صرف پرجوش ہے بلکہ پاکستانی ٹیم کی جیت کی پراتنا کرنے کے لئے مندروں کا رخ بھی کر رہی ہے۔
(جاری ہے)
ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت تو کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں آمنے سامنے ہو نگے لیکن ملتان میں بسنے والی ہندو برادری مندروں میں دئیے جلا کر اور پوجا پاٹ کر کے پاکستانی ٹیم کی کامیابی کے لئے پراتنا کرنے میں مصروف ہے۔
ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے کرکٹ دیوانے پروفیسر اور بوم بوم آفریدی سمیت اپنے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی بہتر پرفارمس کے لئے بھی خصوصی پوجا کر رہے ہیں۔ کرکٹ لورز جہاں اس سنسنی خیز مقابلے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، وہیں اس میچ کو دیکھنے کے لئے خصوصی انتظامات بھی کر رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.