پرویزمشرف نے عدالت سے بیماری کاجھوٹ بولا‘ مشرف بتائیں انہیں کونسی بیماری ہے‘ جوسگارپینے کی اجازت دیتی ہے؟
وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل کی لاہور میں میڈیا سے بات چیت
اتوار 20 مارچ 2016 18:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے کہا ہے کہ پرویزمشرف نے عدالت سے بیماری کاجھوٹ بولا‘مشرف بتائیں کہ انہیں کونسی بیماری ہے جوسگارپینے کی اجازت دیتی ہے؟ نیب پورے ملک میں جہاں چاہے کرپشن کیخلاف کارروائی کرسکتی ہے ۔
(جاری ہے)
لاہور میں میڈ یا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پرویزمشرف کیخلاف عدالتی کارروائی جاری رہے گی تاہم عدالت میں پرویزمشرف کے بارے میں فیصلہ آنے کے بعدہی جرم ثابت ہوگا۔
کامران مائیکل کا مزید کہنا تھا کہ ملزم کوئی بھی ہوکٹہر ے میں لائیں گے۔ نیب کارروائیوں پر سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نیب پورے ملک میں جہاں چاہے کرپشن کیخلاف کارروائی کرسکتی ہے۔پاک بھارت میچ پر اپنی رائے دیتے ہوئے کاوفاقی وزیر نے کہا کہ ٹیم پر بھارت کا نفسیاتی دباو بھی تھا تاہم کرکٹ ٹیم میں تبدیلوں کی ضرورت ہے اور عالمی سطح پرمقابلوں کیلئے بہترین تیاریوں کی ضرورت ہوتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.