پریتی زنٹا کا سوشل میڈیا پراپنے فین کو کرارا جواب
پیر 21 مارچ 2016 13:22
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 مارچ۔2016ء) نئی نویلی دلہن اور بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹاکو ان کے مخالفین منہ پھٹ کہتے ہیں جبکہ انھیں قریب سے جاننے والے انھیں صاف گو سمجھتے ہیں۔
(جاری ہے)
دونوں رائے کس حد تک درست ہیں اس کا فیصلہ ان کے مداح کرسکتے ہیں،تاہم حال ہی میں ایک ایسا ہی واقعہ سامنے آیا جس میں پریتی زنٹا سے ان کے ایک فین نے سوشل میڈیا پر جب یہ پوچھا کہ آپ کو ورون دھوون کے ساتھ فلم میں کام کرکے خوشی ہوگی تو اس پر پریتی کو غصہ آگیاانھوں نے فین کا لحاظ کیے بغیر اسے کرارا سا جواب دے ڈالا۔
پریتی نے کہا کہ ورون دھوون مجھ سے جونیئر ہیں آپ ان سے پوچھیں کہ انھیں میرے ساتھ کام کرکے کتنی خوشی ہوگی۔پریتی کے اس جواب سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ وہ سینئر او جونیئر کا کتنا خیال رکھتی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.