ایران کے جوہری معاہدے کے فوائد ناقابل تردیدہیں، اوباما
پیر 21 مارچ 2016 16:59
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مارچ۔2016ء ) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے کے فوائد "ناقابل تردید" ہیں گو کہ اس کے حقیقی ثمرات کا فائدہ لوگوں تک پہنچنے میں وقت لگ سکتا ہے،امریکہ کے اب بھی ایران کے ساتھ گہرے اختلافات ہیں حقیقت یہ ہے کہ یہ ممالک دہائیوں میں پہلی بار مسائل کے حل کے لیے تواتر سے بات چیت کر رہے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے فارسی سال نوروز کے موقع پر ایرانی عوام کے لیے اپنے سالانہ وڈیو پیغام میں صدر اوباما کا کہنا تھا کہ معاہدے کے تحت ایران کے لیے ممکن ہوا کہ وہ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھا کر، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور دنیا بھر میں ایرانیوں کو ان کی مصنوعات فروخت کرنے کے مواقع دے کر دوبارہ عالمی اقتصادیات میں شامل ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.