مینگرووز اگانے اور ان کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ کی جانب سے قومی مہم کا آغاز
پیر 21 مارچ 2016 21:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مارچ۔2016ء )وزیر اعظم پاکستان کے تصور ـ’سر سبز پاکستان‘ کے عین مطابق جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان نیوی نے پیر کو سند ھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ’مینگرووز اگاؤ مہم‘ کا آغاز کردیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکا ء اﷲ نے بحیثیت مہمان خصوصی اس مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔
افتتاحی تقریب میں سینئر فوجی اور سول حکام کے علاوہ تاجر برادری ، ابلاغ عامہ ، ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ ، بین الاقوامی یونین برائے تحفظ ماحولیات کے نمائندوں اور وفاقی اور صوبائی محکمہء جنگلات کے افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر چیف آف نیول اسٹاف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مینگرووز کی تباہی نے نہ صرف ہمارے ساحلی علاقوں کی سمندری حیات بلکہ ان علاقوں میں مقیم لوگوں کے روزگار کو بھی متاثر کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.